Home / Trending / غیر قانونی بولنگ ایکشن!محمد حفیظ کی امید پھر سے جاگ گئی آل راؤنڈر کے پرستاروں کے لئے اہم خبر آگئی

غیر قانونی بولنگ ایکشن!محمد حفیظ کی امید پھر سے جاگ گئی آل راؤنڈر کے پرستاروں کے لئے اہم خبر آگئی

لاہور:  باﺅلنگ ایکشن پر پابندی کا شکار آف سپنر محمد حفیظ اگلے ہفتے باﺅلنگ ٹیسٹ کیلئے برطانیہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔37سالہ آل راﺅنڈر کے باﺅلنگ ایکشن کا ٹیسٹ 17 اپریل کو انگلینڈ کی لف بورو یونیورسٹی میں ہوگا۔

یاد رہے کہ محمد حفیظ کیریئر میں کئی مرتبہ باﺅلنگ ایکشن پر پابندی کا شکار ہوئے اور گزشتہ سال سری لنکا کے خلاف 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوران محمد حفیظ کا ایکشن مشکوک رپورٹ ہوا تھا، جس کے بعد 2 نومبر کو ان کا ٹیسٹ لیا گیا اور ٹیسٹ کے رپورٹس آنے کے بعد ان کے باﺅلنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی گئی ۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

بنگالی بلے باز کا انوکھا کام! ٹیسٹ میں سنچری کے بعد جشن کے دوران سجدہ کیا تو ساتھی کھلاڑی نے بھی سجدہ کر دیا

Bangladesh captain Mahmudullah scored his second test hundred against Zimbabwe today. The all-rounder is captaining ...