Home / Latest Updates / پاکستان کیوں گئے؟ افغان کرکٹ بورڈ نے محمد شہزاد کو کڑی سزا سنا دی

پاکستان کیوں گئے؟ افغان کرکٹ بورڈ نے محمد شہزاد کو کڑی سزا سنا دی

لاہور: افغانستان کرکٹ بورڈ نے بغیر اجازت پاکستان کا سفر کرنے والے اپنے وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد کو جرمانہ کی سزا سناتے ہوئے کیرئیر ختم کرنے کی دھمکی دیدی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد شہزاد بورڈ کی اجازت کے بغیر پاکستان آئے اور پشاور میں ایک کلب کے ساتھ میچ میں حصہ لیا جس پر افغان کرکٹ بورڈ نے انہیں 3 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ساتھ دھمکی دی کہ اگر آئندہ وہ پاکستان گئے تو ان کا انٹر نیشنل کیرئیر ختم ہوجائے گا ، محمد شہزاد کو یہ سزا افغانستان کرکٹ بورڈ کے وائس چیئرمین نے سنائی ہے۔واضح رہے کہ30سالہ محمد شہزاد افغان کرکٹ ٹیم کے اہم رکن ہیں۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...