Home / Latest Updates / فواد عالم منتخب نہ ہونے پر قومی اکیڈمی کے کمرے میں روتے رہے ،اسی دوران سرفراز احمد نے وہاں پہنچ کر ایسا کام کردیا کہ فواد عالم اپنا دکھ ہی بھول گئے

فواد عالم منتخب نہ ہونے پر قومی اکیڈمی کے کمرے میں روتے رہے ،اسی دوران سرفراز احمد نے وہاں پہنچ کر ایسا کام کردیا کہ فواد عالم اپنا دکھ ہی بھول گئے

لاہور: قومی اکیڈمی میں کرکٹر فواد عالم ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر رو پڑے ،سرفراز احمد نے ساتھی کھلاڑی کو روتے دیکھا تو خود بھی آبدیدہ ہو گئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق اتوار کی دوپہر لاہور میں جب چیف سلیکٹر نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کیا تو قومی اکیڈمی کے ایک کمرے میں موجود ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔

عینی شاہدین کے مطابق پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، فواد عالم کے کمرے میں داخل ہوئے انہوں نے فواد عالم کو روتے ہوئے دیکھا تو وہ بھی آبدیدہ ہوگئے اور انہوں نے فواد عالم کو گلے لگا کر دلاسا دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مستقبل میں فواد عالم کو پاکستان ٹیم میں جگہ ملنے کے امکانات روشن ہیں، کیمپ کے خاتمے پر انہیں یہ کہہ کر گھر رخصت کیا گیا کہ وہ دلبرداشتہ نہ ہوں۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...