Home / Latest Updates / فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کیلئے نئی حکمت عملی بنا لی گئی

فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کیلئے نئی حکمت عملی بنا لی گئی

لاہور:  قومی ٹیم کے سلیکٹرز نے فواد عالم کو ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہ دے کر کرکٹ بورڈ کےخلاف نیا محاذ کھلوا دیا ہے جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر بورڈ کےخلاف مہم شروع ہوگئی ہے۔اب فواد عالم کیس سے نکلنے کےلئے پی سی بی نے یہ حکمت عملی بنائی ہے کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں جیسے ہی کسی کھلاڑی کی ضرورت پڑی فواد عالم کو ٹیم میں شامل کر لیا جائے گا۔

کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام یہ تاثر ختم کرنا چاہتے ہیں کہ فواد عالم کے ساتھ ناانصافی ہوئی اور اگر آئرلینڈ اور انگلینڈکے دورے پر وہ ٹیم میں شامل نہ ہوسکے تو انہیں یقینی طور پر اگلی سیریز میں قومی ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر کوئی کھلاڑی ان فٹ ہوتا ہے یا ٹیم انتظامیہ کسی کھلاڑی کا متبادل طلب کرتی ہے تو کرکٹ بورڈ فوری طور پر فواد عالم کو انگلینڈ روانہ کردے گا۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...