Home / Latest Updates / ہاشم آملہ کو زندگی کی بڑی خوشی مل گئی

ہاشم آملہ کو زندگی کی بڑی خوشی مل گئی

جوہانسبرگ: سٹار جنوبی افریقن اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ کو بین الاقوامی کرکٹ میں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میںملکی ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔

وہ گزشتہ 10 برسوں میں آرڈر آف ایکہا مانگا ایوارڈ پانے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں، جنوبی افریقہ میں یہ ایوارڈ آرٹس، کلچر، لٹریچر ، میوزک ، صحافت اور کھیلوں میں کارہائے نمایاں انجام دینے والوں کو دیا جاتا ہے، آملہ نے سلور ایوارڈ چانسلر آف نیشنل آرڈرز ڈاکٹر کیسوئس لوبیسی سے وصول کیا۔

کیسوئس نے اپنے بیان میں کہا کہ کرکٹ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر آملہ کو یہ ایوارڈ دیا جا رہا ہے، انہوں نے متعدد بار شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کیا اور ہمیں ان کی کامیابیوں پر فخر ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل شان پولاک اور مکھایا این تینی کوبھی یہ ایوارڈ جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...