Home / Latest Updates / فاسٹ بولر محمد عامر نے کس ملک کی شہریت حاصل کرنے کے لئے درخواست دے دی جان کر پاکستانی حیران پریشان رہ جائیں گے

فاسٹ بولر محمد عامر نے کس ملک کی شہریت حاصل کرنے کے لئے درخواست دے دی جان کر پاکستانی حیران پریشان رہ جائیں گے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) دورہ انگلینڈ کیلئے محمد عامر کو ویزا جاری کر دیا گیا ہے، وہ آج روانہ ہوں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم اتوار اور پیر کی درمیانی شب دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے روانہ ہوئی تھی تاہم محمد عامر ویزا مسائل کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ نہیں جاسکے تھے۔ذرائع کے مطابق پیسر نے برطانوی شہریت کیلئے درخواست دے رکھی ہے جس کی وجہ سے ویزا میں تاخیر ہوئی۔

پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ محمد عامر بدھ کی صبح علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے انگلینڈ روانہ ہوں گے اور کینٹربری میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔واضح رہے کہ محمد عامر 2010 میں دورہ برطانیہ کے دوران ہی سلمان بٹ اور محمد آصف کے ہمراہ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے گئے تھے جس پر انہیں قید کی سزا کے علاوہ اور 5 سال تک ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگادی گئی تھی۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...