Home / Latest Updates / بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کیلئے’شرط ‘ر کھ دی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کیلئے’شرط ‘ر کھ دی

کولکتہ:  بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھکرکٹ کی بحالی کیلئے انوکھی ’شرط ‘ر کھ دی۔۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ باہمی کرکٹ کی بحالی اس وقت تک ممکن نہیں ہے

جب تک پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے کھلاڑیوں کو قابو میں نہیں کرتا ،،شاہد آفریدی کے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے متعلق بیان اور فاسٹ باﺅلرحسن علی کے واہگہ بارڈر پر ”جنریٹر ایکشن“ کے باعث چراغ پا بی سی سی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب اجازت ملنے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اس ملک کیخلاف میچز کی بات بھی ممکن نہیں جو حریف کا احترام تک نہیں کرتا۔

واضح رہے شاہد آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان اور حسن علی کے واہگہ بارڈر پر مسل دکھانے اور” جنریٹر“چلانے پر بھارتی کرکٹ بورڈ اور عوام ناراض ہیں۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...