Home / Latest Updates / شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نے جو کہا وہ کر دکھایا!کھلاڑی منصور احمد کے مداحوں کے لئے دھماکے دار خبر آگئی

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نے جو کہا وہ کر دکھایا!کھلاڑی منصور احمد کے مداحوں کے لئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے سیکرٹری حیدر حسین نے کہا ہے کہ قومی ہاکی لیجنڈ اور سابق اولمپیئن منصور احمد کے علاج کے سلسلے میں سٹار کرکٹر شاہد آفریدی ہمارے ساتھ ہیں، شاہد آفریدی اور ان کی پوری ٹیم اس حوالے

سے مسلسل رابطے میں ہے اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے سی ای او رضوان احمد اس کیس کی خود نگرانی کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بہت جلد اولمپیئن منصور احمد کو شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے تعاون سے علاج کے سلسلے میں بیرون ملک لے جایا جائے گا، شاہد آفریدی فاؤنڈیشن مکمل تعاون کے ساتھ ہمارے ساتھ کھڑی ہے ، اس حوالے سے کے ایچ اے شاہد آفریدی اور ان کی ٹیم کی شکر گزار ہے۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...