Home / Uncategorized / شہباز شریف کا اے بی ڈیویلیئرز کو شاندار انداز میں خراج تحسین

شہباز شریف کا اے بی ڈیویلیئرز کو شاندار انداز میں خراج تحسین

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے گزشتہ روز انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈیویلیئرز کو شاندار الفاظ میںخراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیاویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ” شاباش اے بی ڈیویلیئرز،مجھے آج بھی یاد ہے کہ آپ نے کس طرح ویسٹ انڈیز کیخلاف محض31گیندوں پر تباہ کن تیز ترین ون ڈے سنچری سکور کی تھی ،،کرکٹ کے مداح آپ کو بہت مس کریں گے ، آپ دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک تھے،،شاہد آفریدی ،ہم آپ کی 37گیندوں پر سنچری کو کیسے بھول سکتے ہیں جو لمبے عرصے تک ورلڈ ریکارڈ رہا

 

 

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

عمران خان کو اکثریت ملنے پر شنیرا اکرم بھی بول پڑیں، ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے دل جیت لیے

Comments comments