Home / MATCH REPORTS / بابر اعظم نے 46سال تاریخ بدل دی! وہ ناقابل یقین ریکارڈ قائم کر دیا جو شاید کبھی کوئی کرکٹر نہیں توڑ پائے گا

بابر اعظم نے 46سال تاریخ بدل دی! وہ ناقابل یقین ریکارڈ قائم کر دیا جو شاید کبھی کوئی کرکٹر نہیں توڑ پائے گا

ابو ظہبی: قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں کم ترین اننگز میں 7سنچریاں سکور کرنے کا ریکارڈ بنا ڈالا ہے ۔ 23سالہ بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے کے دوران اپنے ون ڈے کیریئر کی7ویں سنچری سکور کی جس کے لیے انہوں نے محض33اننگز کا سہارا لیا، اس سے قبل کم ترین اننگز میں 7ون ڈے سنچریاں بنانے کا ریکارڈ سابق جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملا کے پاس تھا جنہوں نے41اننگز میں7سنچریاں سکور کی تھیں۔

ایشین بریڈمین ظہیر عباس کو42،جنوبی افریقی وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کو50اور سابق جنوبی افریقی اوپنر گیری کرسٹن اور سلمان بٹ کو52،52اننگز میں 7ون ڈے سنچریاں بنانے کااعزاز حاصل ہے۔ بابر اعظم نے اس سینچری سے کرکٹ کی 46 سالہ تاریخ بدلی ہے۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

India Vs New Zealand

India Vs New Zealand – 1st ODI Stats

India carried their rhythm from the Tests and overpowered the Black Caps by six wickets ...