Home / Latest Updates / ووٹ کس کو دیں گے۔۔ فخر زمان نے فیصلہ سنا دیا

ووٹ کس کو دیں گے۔۔ فخر زمان نے فیصلہ سنا دیا

لاہور : ووٹ کس کو دیں گے، قومی کرکٹ فخر زمان نے فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات کا انعقاد آئندہ ماہ کی 25 تاریخ کو ہوگا۔ اس سلسلے میں ملک کی تمام سیاسی جماعتیں خوب زور و شور سے تیاریاں کر رہی ہیں۔ جبکہ عوام بھی انتخابات کو لے کر خوب دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کے کرکٹرز بھی انتخابات کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

ملک میں اگلے ہفتے شیڈول عام انتخابات کے حوالے سے اب قومی کرکٹر فخر زمان نے بھی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ فخر زمان کا کہنا ہے کہ وہ سوچ سمجھ کر اپنا ووٹ ڈالیں گے۔ وہ اپنا ووٹ اسی پارٹی یا امیدوار کو دیں گے جس نے کام کروائے ہوں گے۔ وہ اپنے حلقے کے تمام امیدواروں کی کارگردگی کا جائزہ لے کر اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...