Home / International / T20 Cricket / سہہ فریقی سریز، کلین سویپ ہونے کے بعد آسٹریلوی آل راﺅنڈر گلین میکس ول نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد سے ہاتھ ہی نہیں ملایا ، مگر کیوں؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا

سہہ فریقی سریز، کلین سویپ ہونے کے بعد آسٹریلوی آل راﺅنڈر گلین میکس ول نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد سے ہاتھ ہی نہیں ملایا ، مگر کیوں؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا

ہرارے (ویب ڈیسک) آسٹریلوی آل راﺅنڈر گلین میکس ول نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد سے فائنل میں شکست کے بعد ہاتھ نہیں ملایا ،کیوں ؟

ہرارے میں سہ فریقی ٹی 20 ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے فخر زمان کے 91 اور شعیب ملک کے ناٹ آﺅٹ 43 کی بدولت آسٹریلوی ٹیم کو 6وکٹ سے شکست دے دی۔سہ فریقی ایونٹ میں شکست کے بعد ایک اور برا رویہ آسٹریلوی کھلاڑی کی طرف سے دیکھنے میں آیا ،جس کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

آسٹریلوی آل راﺅنڈرمیکس ویل جن کی وجہ شہرت جارحانہ بیٹنگ بھی ہے، نے میچ ختم ہونے کے بعدپاکستانی کپتان سرفراز احمد سے جان بوجھ کر ہاتھ نہیں ملایا۔ان کی اس غیر اخلاقی حرکت کو کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیا ،جس پر اب ہرطرف سے آسٹریلوی کھلاڑی کو تنقید کا سامنا ہے اور کہا جارہا ،ہار پر اتنا غصہ درست نہیں ہے۔

https://twitter.com/taimoorze/status/1015925806701469696

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

کرس لین کی چھکوں کی برسات!انڈین بولروں کو اتنے چھکے مارے کہ گیند کروانا ہی بھلا دی۔ویڈیو دیکھیں

Chris Lynn found lost form and made his season’s fine; his seventy four from 41 ...