Home / Latest Updates / بھارت کے نامور مسلمان کرکٹر نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا، یہ کون سا کھلاڑی ہے؟ جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائیں گے

بھارت کے نامور مسلمان کرکٹر نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا، یہ کون سا کھلاڑی ہے؟ جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائیں گے

ممبئی : سابق بھارتی بیٹسمین محمد کیف نے تمام طرز کی فرسٹ کلاس کرکٹ سے باضابطہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد کیف نے سیکریٹری بی سی سی آئی امیتابھ چوہدری اور قائم مقام صدر سی کے کھنہ کو ای میل میں بتایا کہ ملک کی نمائندگی دیرینہ خواب تھا اور انہیں خوشی ہے کہ قومی ٹیم میں کھیلنے کا موقع ملا۔یادرہے کہ اچھی فیلڈنگ ان کی وجہ شہرت بنی اور وہ125ون ڈے اور 13ٹیسٹ میں بھارت کی نمائندگی کر سکے۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...