Home / Latest Updates / چوکے چھکوں کی برسات کر کے کرس گیل نے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

چوکے چھکوں کی برسات کر کے کرس گیل نے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

جمیکا۔ : جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح گیل زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے 15 ویں بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں 40 رنز بنا کر گلکرسٹ کو زیادہ رنزوں کی فہرست میں پیچھے چھوڑ دیا، گلکرسٹ نے 9619 رنز بنا رکھے تھے جبکہ گیل نے 282 میچز میں 23 سنچریوں کی مدد سے 9625 رنز بنا لئے ہیں۔

ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ رنز بنانے کا عالمی اعزاز سابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کو حاصل ہے جنہوں نے 18426 رنز بنا رکھے ہیں۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...