Home / Latest Updates / عوام کس کو ووٹ ڈالیں؟ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز نے فتح کے بعد ملک پہنچ کر پیغام جاری کر دیا

عوام کس کو ووٹ ڈالیں؟ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز نے فتح کے بعد ملک پہنچ کر پیغام جاری کر دیا

کراچی: زمبابوے کو وائٹ واش کرنے کے بعد قومی ٹیم ملک واپس پہنچنا شروع ہو گئی ہے اور ایئر پورٹ پر کپتان سرفراز کا گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ انہیں نہیں معلوم کہ ان کے حلقے سے کون سے امیدوار کھڑے ہیں، عوام جسے بہتر سمجھتے ہیں اسے ووٹ ڈالیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں شہریوں نے ان کا استقبال کیا جبکہ قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑی مرحلہ وار وطن واپس پہنچیں گے۔سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ دورہ کامیاب رہا جس پر خوشی ہے تمام کھلاڑیوں نے بھرپور محنت کی اور قومی ٹیم کامیاب رہی۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...