Home / Latest Updates / یہ ہوتا ہے اصل قومی ہیرو۔۔الیکشن والے دن وسیم اکرم نے کر دکھایا ایسا زبردست کام سب کے لیے ایک بہترین مثال قائم کر دی

یہ ہوتا ہے اصل قومی ہیرو۔۔الیکشن والے دن وسیم اکرم نے کر دکھایا ایسا زبردست کام سب کے لیے ایک بہترین مثال قائم کر دی

لاہور۔25جولائی: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آل رائونڈر وسیم اکرم نے بھی الیکشن میں اپنی والدہ کے ہمراہ ووٹ ڈالا ،،وسیم اکرم اپنی والدہ کے ہمراہ سمن آباد پولنگ اسٹیشن پہنچے اور اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ،وہاں پر ووٹ ڈالنے کے لئے آئے ہوئے ووٹرز ان سے ملاقات کی کوشش کرتے رہے تاہم وسیم اکرم ووٹ ڈالنے کے بعد فوری طور پر اپنے گھر روانہ ہوئے ۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...