Home / Latest Updates / کپل دیو نے عمران خان کے بارے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

کپل دیو نے عمران خان کے بارے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ممبئی :پاکستان میں عام انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے واضح برتری حاصل کی ہے اور عمران خان اگلے متوقع وزیراعظم ہیں ،اس صورتحال کے تناظر میں اب عمران خان کے لیے نیک تمناؤں کے پیغا مات بھی آنا شروع ہو گئے ہیں اور بھارت سے بھی ان کے لیے پیغامات آ رہے ہیں ۔بھارت کے معروف اداکار رشی کپور کی جانب سے پیغام کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے بھی عمران خان کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام بھیج دیا ۔

کپل دیو نے انتخابات میں عمران خان کو کامیابی پر مبارکباد دی اور کہا کہ عمران خان کا وزیر اعظم بننا خوشی کی بات ہے ، عمران خان میں پہلے بھی جنون تھا اور اب بھی ہے ۔سابق بھارتی کپتان نے مزید کہا کہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات بحال ہوئے تو بے حد خوشی ہو گی ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل رشی کپور نے کہا تھا کہ ” عمران خان نے بہت اچھی باتیں کیں ،میں بھی پچھلے دو دنوں سے یہ ہی کہہ رہا تھا جو تم نے پاکستان اور بھارت کے بارے میں کہا،مجھے امید ہے تم اپنے ملک کے ہمارے ملک کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے میں کامیاب ہو گے۔“

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...