Home / Latest Updates / ”محمد حفیظ کی بیوی نے مکی آرتھر پر دباﺅ ڈالنے کے لیے یہ کام کیا “معروف سپورٹس صحافی عبد الماجد بھٹی نے ایسا دعویٰ کردیا کہ پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے

”محمد حفیظ کی بیوی نے مکی آرتھر پر دباﺅ ڈالنے کے لیے یہ کام کیا “معروف سپورٹس صحافی عبد الماجد بھٹی نے ایسا دعویٰ کردیا کہ پاکستانیوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کو اپنے مستقبل کے حوالے سے پریشان دکھائی دے رہے ہیں اور وہ قومی ٹیم کا حصہ بننے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر سپورٹس صحافی عبد الماجد بھٹی نے دعویٰ کیا کہ محمد حفیظ نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر دباﺅ ڈالنے کے لیے الیکشن کے دن ایک پارٹی کی پرموشن کی اور محمد حفیظ کی بیوی نے بھی اس پارٹی کے پرچم والی شرٹ پہنی تاکہ مکی آرتھر کو واضح پیغام دے کر دباﺅ میں لا یا جائے ۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں محمد حفیظ عمران خان سے ملنے کے لیے بنی گالا بھی گئے ،ان کے دورے کا ایک مقصد عمران خان کو الیکشن میں جیت پر مبارکباد دینا تھا لیکن وہ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کو پیغام بھی پہنچا رہے تھے اور ان پر دباﺅ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ مکی آرتھر نے دورہ زمبابوے میں بھی محمد حفیظ کو صرف دو ٹی ٹوئنٹی میچز میں موقع دیا تھا جبکہ ون ڈے میچز میں موقع نہ ملنے پر محمد حفیظ نے مکی آرتھر سے اپنے مستقبل کے بارے میں سوال بھی کیا تھا ۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...