Home / Latest Updates / ایشیاءکپ کے میچز پاکستانی وقت کے مطابق کتنے بجے شروع ہوں گے؟ ایسا اعلان ہو گیا کہ پاکستانی خوشی سے اچھل پڑے

ایشیاءکپ کے میچز پاکستانی وقت کے مطابق کتنے بجے شروع ہوں گے؟ ایسا اعلان ہو گیا کہ پاکستانی خوشی سے اچھل پڑے

لاہور : ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیاءکپ 2018ءکے شیڈول کے بعد میچوں کے اوقات کا اعلان بھی کر دیا ہے۔

ایشین کرکٹ کونسل کے اعلان کے مطابق یہ ایونٹ 15 ستمبر سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہو گا اور پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ 16 ستمبر کو کوالیفائنگ ٹیم کیخلاف کھیلے گی۔ ایوانٹ کے تمام میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4بجے شروع ہوں گے جبکہ ایونٹ کا سب سے بڑا پاک، بھارت مقابلہ 19ستمبر کو ہو گا۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...