Home / Latest Updates / بھارت ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا!جاتنے ہیں ایشیا کپ کے موقع پر کس بار پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا

بھارت ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا!جاتنے ہیں ایشیا کپ کے موقع پر کس بار پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کے میچز ابوظبی میں نہ کھیلنے کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابوظبی میں نہ کھیلنے کیلئے ایشین کرکٹ کونسل کی انتظامیہ پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان انتہائی اہم میچ 19 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جانا ہے اور دونوں ٹیموں میں سے جو بھی ٹیم ہارے گی اسے ابوظبی میں 2 میچز کھیلنے ہوں گے۔ذرائع کے مطابق گرمی اور سفر کی وجہ سے بھارت تمام میچز دبئی میں کھیلنا چاہتا ہے اور بی سی سی آئی نے اس حوالے سے انتظامیہ کو آگاہ بھی کر دیا ہے۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...