Home / Latest Updates / پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسد شفیق کو کپتان بنا دیا،حیران کن خبر آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسد شفیق کو کپتان بنا دیا،حیران کن خبر آگئی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آسٹریلیا کیخلاف چار روزہ فرسٹ کلاس میچز کیلئے 14 رکنی پاکستانی اے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت اسد شفیق کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق دیگر کھلاڑیوں میں عثمان صلاح الدین، راحت علی، سمیع اسلم، عابد علی، افتخار احمد، سعد علی، آغا سلمان، محمد رضوان، وقاص مسعود، عامر یامین، عمید آصف، سعود شکیل اور وہاب ریاض شامل ہیں۔ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹم پین کریں گے جبکہ متعدد معروف چہرے بھی ٹیم میں نظر آئیں گے۔

چار روزہ میچ 29 ستمبر سے 2 اکتوبر تک آئی سی سی اکیڈمی میں کھیلا جائے گا جو کہ آسٹریلیا کیلئے ایک طرح سے پریکٹس میچ ہو گا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے دبئی میں ہو گا جبکہ ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم میں دوسرا میچ کھیلا جائے گا۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...