Home / Latest Updates / ویرات کوہلی نے اسپاٹ فکسنگ سکینڈل کا جواب دے دیا ویرات کوہلی نے الجزائر چینل کو کھری کھری سنا دی

ویرات کوہلی نے اسپاٹ فکسنگ سکینڈل کا جواب دے دیا ویرات کوہلی نے الجزائر چینل کو کھری کھری سنا دی

ویرات کوہلی کا مزید کہنا تھا کہ میں ہمیشہ ایمانداری کے ساتھ کھیلا ہوں اور اپنی قابلیت ، محنت اور لگن سے اوپر آیا ہوں ، ملک کی نمائندگی کرنا ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے۔

بھارتی کپتان نے مزید کہا کہ میں نے اپنے ملک کی طرف سے کھیلتے ہوئے ہمیشہ کھیل کو انجوائے کیا ہے اور اس کھیل نے مجھے وہ سب کچھ دیا، جس کی تمنا سب کرتے ہیں۔ ہر میچ میں اچھا کرنا ہی ہم سب کا کام ہے، کوشش کرتے ہیں کہ ہر میچ میں ٹیم کامیاب ہو اور ملک کی عزت اور وقار بڑھے۔

دنیائے کرکٹ میں سپاٹ فکسنگ کا ایک اور طوفان آگیا جس میںبڑے بڑے بُرج اپنی لپیٹ میں لے لیے ،اب خبر کے مطابق ویرات کوہلی نے سپاٹ فکسنگ میں نام آنے کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا ہے ۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے عندیہ دے دیا، جتنا کیرئیر باقی ہے اس میں ٹیم اور اپنے مداحوں کیلئے اچھا کھیل پیش کرونگا، ویرات کوہلی کا مزید کہنا تھا کہ میں ہمیشہ ایمانداری کے ساتھ کھیلا ہوں اور اپنی قابلیت ، محنت اور لگن سے اوپر آیا ہوں ، ملک کی نمائندگی کرنا ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے۔

بھارتی کپتان نے مزید کہا کہ میں نے اپنے ملک کی طرف سے کھیلتے ہوئے ہمیشہ کھیل کو انجوائے کیا ہے اور اس کھیل نے مجھے وہ سب کچھ دیا، جس کی تمنا سب کرتے ہیں۔ ہر میچ میں اچھا کرنا ہی ہم سب کا کام ہے، کوشش کرتے ہیں کہ ہر میچ میں ٹیم کامیاب ہو اور ملک کی عزت اور وقار بڑھے۔

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...