Home / Latest Updates / جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جنوبی افریقہ کے آلراونڈر ایلبی مورکل نے ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنت کا اعلان کر دیا انہوں نے 20 سال تک پروفیشنل کرکٹ کھیلی ہے

تفصیلات کے مطابق انہوں نے فروری 2004 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ڈیبیو کیا، اپنے طویل کیریئر کے دوران انہوں نے ایک ٹیسٹ، 58 ون ڈے اور 50 ٹی ٹوینٹی میچوں میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کی۔

آل راؤنڈر کارکردگی میں عدم تسلسل کے باعث افریقی ٹیم سے اِن آؤٹ ہوتے رہے، انہوں نے ایک روزہ کرکٹ میں 50 وکٹیں حاصل کیں اور 782 رنز اسکور کئے۔

ٹی ٹوینٹی میں انہوں نے 50 میچوں میں 572 رنز اسکور کئے جبکہ 26 وکٹیں بھی حاصل کیں، اس کے علاوہ اپنے واحد ٹیسٹ میچ میں انہوں نے 58 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ وہ ایک وکٹ حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہے تھے۔

واضح رہے ایلبی مورکل کو دنیا بھر کی ٹی ٹوینٹی لیگز میں خاصی شہرت حاصل ہے، ان کے بھائی مورنی مورکل نے بھی بین الاقوامی کرکٹ میں پروٹیز کی نمائندگی کی

یاد رہے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان اس وقت تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جا رہی ہے جس مین جنوبی افریقہ کو 0-2 سے برتری حاصل ہے دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ جنعموہ کو کھیلا جائے گ

Comments

comments

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

x

Check Also

Ben Foakes Pulls off an Outstanding yet Controversial Stumping – Watch

England wicket-keeper Ben Foakes pulled off an outstanding yet debatable stumping during the one-off ODI ...