Home / Latest Updates (page 20)

Latest Updates

ڈوپنگ کیس،احمد شہزاد نے گھٹنے ٹیک دئیے ایسا فیصلہ سنا دیا کہ آپ بھی کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

کراچی: سابق اوپنر احمد شہزاد نے بورڈ کے سامنے سرتسلیم خم کردیا، ڈوپنگ کیس میں وہ قانونی جنگ نہ لڑتے ہوئے سزا کومان لیں گے۔ ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ3 مئی کو فیصل آباد میں پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوران لیا گیا تھا۔ پی سی بی ...

Read More »

ایشیا کپ سے پہلے بڑی خبر۔۔مداح کو گالم گلوچ مہنگی پڑگئی معروف کرکٹرپر6ماہ کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی

ڈھاکہ ۔ یکم ستمبر : بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آف فیلڈ ایشوز کی بناء پر قومی کرکٹر صابر رحمان پر چھ ماہ تک انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی، ان پر الزام تھا کہ انہوں نے فیس بک پر ایک مداح کو گالم گلوچ ...

Read More »

”تحریک انصاف نے کسی عہدے کی پیشکش کی تو میں۔۔۔“ یونس خان نے وہ اعلان کر دیا کہ وسیم اکرم بھی دنگ رہ جائیں گے

پشاور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مجھے کوئی عہدہ آفرہواتو قبول کروں گا۔ تفصیلات کے مطا بق یونس خان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھاکہ عمران خان کے وزیراعظم بننے سے کھیلوں کو فروغ ملے ...

Read More »

”عمران خان کے آنے سے مجھے تو اس کام کی بڑی امید ہے کیونکہ۔۔۔“ انضمام الحق نے پاکستانیوں کو خوش کر دیا

لاہور،سیالکوٹ: چیئرمین سلیکشن کمیٹی قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق نے عمران خان سے وزیر اعظم بننے کے بعد ملک میں بین الاقومی کرکٹ کی واپسی کی امیدیں باندھ لیں ۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز“ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین انضمام الحق نے میڈیا ...

Read More »

”یہ شخص چیئرمین پی سی بی کیلئے موزوں ترین ہے“ رمیز راجہ نے ایسا نام بتا دیا کہ وزیراعظم کی خوشی کی انتہاءنہ رہے گی

کراچی: سابق قومی کپتان اور دور حاضر کے بہترین کمنٹیٹر رمیز راجہ نے چیئرمین پی سی بی کے عہدے کیلئے احسان مانی کو موزوں ترین شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے عمران خان کے وژ ن کو اولین ترجیح سمجھیں گے۔ ...

Read More »

ٹی 10کرکٹ لیگ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی!شاہد آفریدی،شعیب ملک سمیت کونسے اسٹار کھلاڑی شرکت کریں گے۔جانئے

دبئی: سابق پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی، شعیب ملک، محمد حفیظ اور کامران اکمل سمیت آٹھ پاکستانی کھلاڑی رواں برس کے آخر میں شیڈول ٹی 10 کرکٹ لیگ میں شرکت کرینگے ،ْ ٹی 10 لیگ دسمبر میں کھیلی جائے گی جس میں آٹھ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے قسمت آزمائی ...

Read More »

ویرات کوہلی ٹیم سے باہر ہو گئے۔۔۔

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ ((بی سی سی آئی)) نے ایشیا کپ 2018 ءکے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا جس کا کپتان روہت شرما کو مقرر کیا گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ((آئی سی سی)) کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2018 ءمیں کپتان ویرات کوہلی کو آرام دینے ...

Read More »

عمران خان کی موجودگی میں پاکستان کھیلوں کو فائدہ ہوگا یا نقصان سابق کپتان مصباح الحق نے بڑی بات کہہ دی

لاہور،پشاور: قومی ٹیم کے دو سابق کپتانوں یونس خان اور مصبا ح الحق نے وزیر اعظم عمران خان سے بڑی امیدیں وابستہ کرلی ہیں ۔ فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں سوئی ناردرن گیس کی نمائندگی کیلیے تیار مصباح الحق ٹیم کے پہلے میچ سے قبل پریکٹس کیلئے ...

Read More »

ایشیاء کپ میں محمد حفیظ کے لئے انتہائی بری خبر آگئی آل راؤنڈر کی جگہ کس کو موقع ملنے کا امکان ہے۔جانئے

لاہور : میڈیا پر تنقید کرنے اور اپنے کیس میں میڈیا کا سہارا لینے والے ٹیسٹ اوپنر محمد حفیظ کی ایشیا کپ کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شمولیت ان کے رویے سے مشروط ہوگی لیکن وہ خطرے میں گھرے ہوئے ہیں شان مسعود مضبوط امیدوار بن کر سامنے آرہے ...

Read More »

ایشیاءکپ کے میچز پاکستانی وقت کے مطابق کتنے بجے شروع ہوں گے؟ ایسا اعلان ہو گیا کہ پاکستانی خوشی سے اچھل پڑے

لاہور : ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیاءکپ 2018ءکے شیڈول کے بعد میچوں کے اوقات کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل کے اعلان کے مطابق یہ ایونٹ 15 ستمبر سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہو گا اور پاکستان کرکٹ ...

Read More »