Home / Latest Updates (page 30)

Latest Updates

فخر زمان، ثنا میر اور حسن علی نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کراچی میں ’ٹائٹنز چیریٹی گالا 2018‘ کی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سمیت دیگر کھلاڑیوں اور انتظامیہ کے عہدیداروں کو ایوارڈز دیے گئے۔اس تقریب میں خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں کو بھی ایوارڈز سے نوازا گیا۔پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ ...

Read More »

فخر زمان، ثنا میر اور حسن علی نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کراچی میں ’ٹائٹنز چیریٹی گالا 2018‘ کی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سمیت دیگر کھلاڑیوں اور انتظامیہ کے عہدیداروں کو ایوارڈز دیے گئے۔اس تقریب میں خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں کو بھی ایوارڈز سے نوازا گیا۔پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ ...

Read More »

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پہلی مرتبہ ثانیہ مرزا نے خود کو پاکستانیوں کی بھابھی تسلیم کر لیا اور ساتھ ہی ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی خوشی سے نہال ہو جائیں گے بھارت سکتے میں آگیا

اسلام آباد: پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر ملکی و غیر ملکی سٹارز کی جشن آزادی کے حوالے سے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر آل راو¿نڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایسے انداز سے پاکستانیوں کو جشن آزادی ...

Read More »

کرکٹ کی دنیا سے دھماکہ دار خبر : شاہد آفریدی کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

ٹورنٹو : سابق سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ٹی 20 فارمیٹ میں پاکستان کی پرفارمنس کو سراہتے ہوئے کہا کہ ٹیم درست سمت میں گامزن ہے۔ پاکستان کیلئے اپنی کرکٹ سے لطف اندوز ہو چکا ہوں اور اب لیگ کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔شاہد آفریدی نے ...

Read More »

پی سی بی کے کیمپ میں گردن پر گیند لگنے سے پاکستانی وکٹ کیپر بے ہوش ہو گیا، اس وقت وہ کہاں اور کس حال میں ہے؟ کرکٹ شائقین کے لیے تشویشناک خبرآ گئی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے لگائے گئے ہائی پرفارمنس کیمپ کے دوران گردن پر گیند لگنے سے وکٹ کیپر زخمی اور نیم بے ہوش ہو گیا۔ذرائع کے مطابق لاہور میں جاری کیمپ کے دوران فاسٹ بالر کا گیند ایک باو¿نس کے بعد وکٹ کیپنگ ...

Read More »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی اولاد کس ملک کے شہری ہوگی؟ پاکستا ن کی بہوکا ایسا اعلان کہ ہر طرف دھوم مچ گئی

لاہور: ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی شادی کو 8 سال ہوگئے ہیں اور اب ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جلد متوقع ہے، تاہم ان کی اولاد پاکستانی ہوگی یا بھارتی شہریت کی حامل، یہ وہ سوال ہے جو دونوں ممالک میں ان کے مداح پوچھتے ...

Read More »

وہ پاکستانی بلے باز جو ایشیا کپ کے میچ میں بھارت کے خلاف سنچری بنائے گا

لاہور : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سٹار اوپنر فخر زمان نے ایشیائ� کپ میں بھارت کیخلاف میچ میں سنچری بنانے کا عزم ظاہر کر دیا۔ایک انٹرویو میں ٖفخر زمان کا کہنا تھا کہ کہ روایتی حریف کے خلاف چیمپئنز ٹرافی 2017ئ� کے فائنل میں جیسی کارکردگی دکھائی تھی۔ان کی کوشش ...

Read More »

ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف میچ۔۔کرکٹر فخر زمان کے بیان نے بھارتی سورماؤں پر سکتہ طاری کر دیا!شائقین کے لئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سٹار اوپنر فخر زمان نے ایشیاکپ میں بھارت کیخلاف میچ میں سنچری بنانے کا عزم ظاہر کر دیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ روایتی حریف کے خلاف چیمپئنز ٹرافی 2017کے فائنل میں جیسی کارکردگی دکھائی تھی۔کوشش ہوگی کہ ویسی پرفارمنس ایشیا کپ میں ...

Read More »

عمران خان کی طرح سیاست میں آنے کا ارادہ!سری لنکا کے عظیم کرکٹر کمارا سنگاکارا نے اپنا فیصلہ سنا دیا

کولمبو : سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمار سنگاکارا نے مقامی میڈیا کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں آکر عمران خان بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے میڈیا میں ان کا موازنہ عمران خان سے کیا جارہا ...

Read More »

شعیب ملک تاریخ میں امر ہوگئے!دنیائے کرکٹ کا سب سے شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور۔13 اگست: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا ۔وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بن گئے۔ انہوں نے یہ کارنامہ کریبیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمزون واریئرز کی جانب ...

Read More »