Home / Uncategorized (page 2)

Uncategorized

”ٹی 20 کرکٹ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے اور۔۔۔“ پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان افتتاحی میچ سے پہلے شاہد آفریدی نے ”چھکا“ مار دیا، ایسی بات کہہ دی کہ سرفراز بھی ’چوکنا‘ ہو جائیں گے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی 20 کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے لیکن پاکستان ٹیم سکاٹ لینڈ سے جیت کر ہی آئے گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا ...

Read More »

خدا حافظ متحدہ عرب امارات! پی سی بی نے پی ایس ایل اور پاکستان کی ہوم سیریز کیلئے نئے ملک کا انتخاب کرلی

ی سی بی کا یو اے ای کرکٹ بورڈ کی جانب سے لیگ متعارف کروانے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار رواں برس کے آخر میں پاکستان کی نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے سیریز کیلئے ونٹر سیزن میں دیگر ایونٹس شیڈول کرنے سے گریز کیا جائے،دوسری صورت میں پاکستان ملائیشیا ...

Read More »

فلسطینی بچوں کی لیونل میسی سے اپیل رنگ لے آئی

فلسطین کے شدید احتجاج کے بعد ارجنٹائن کی نیشنل فٹ بال ٹیم نے ورلڈ کپ 2018ءسے قبل اسرائیل سے کھیلا جانے والے دوستانہ میچ منسوخ کردیا ہے ۔ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں اسرائیل اور ارجنٹینا کے درمیان 9 جون کو مقبوضہ بیت المقدس کے ٹیڈی اسٹیڈیم میں دوستانہ ...

Read More »

انگلش بلے باز جوز بٹلر اپنے بلے پر کون سے الفاظ لکھ کر پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے میدان میں آئے اور ریفریز نے ان کیساتھ کیا سلوک کیا؟ ایسی خبر آ گئی کہ پاکستانی شدید غصے میں آ جائیں گے

پاکستان کے خلاف لیڈز ٹیسٹ کے ہیرو جوز بٹلر اپنے بلے پر نازیبا الفاظ لکھ کر بیٹنگ کرتے رہے جس کا انکشاف امپائرز کو ہوا تو انہوں نے سرے سے نظرانداز کر دیا۔ معاملہ سوشل میڈیا پر گرم ہونے کے بعد آئی سی سی اور انگلش بورڈ نے انہیں تنبیہ ...

Read More »

”اسرائیل کے ساتھ میچ کھیل کر ہمارا دل نہ توڑیں“ فلسطین کے ننھے شائقین نے ’میسی‘ کو درد بھرا خط لکھ ڈالا

فلسطینیوں کی میسی سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ فٹبال میچ نہ کھیلنے کی درخواست کر دی۔ 70ننھے شائقین نے میسی کو خط لکھا ہے جس میں استدعا کی گئی کہ وہ اسرائیل کے ساتھ میچ کھیل کر دل نہ توڑیں۔ارجنٹائنی سٹار میسی بڑوں میں ہی نہیں بچوں میں بھی مقبول ...

Read More »

سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سلیکشن کمیٹی نے سکاٹ لینڈ کے خلاف دو ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کےمطابق لارڈز ٹیسٹ میچ میں کلائی پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہونے والے بابراعظم کی جگہ حارث سہیل ...

Read More »

شاداب خان نے وہ اعزاز حاصل کرلیا جو کئی عظیم کھلاڑی حاصل نہ کرسکے

آل راﺅنڈر شاداب خان مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ٹیسٹ کیریئر میں شاداب خان ٹین ایج میں مسلسل تین ٹیسٹ میں نصف سنچریاں بنانے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ انھوں نے یہ اعزاز انگلینڈ سے ہیڈنگلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 56 ...

Read More »

آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی، ٹیسٹ کھیلنے میں مصروف انگلینڈ کون سی پوزیشن پر آ گئی اور اور پاکستان کس نمبر پر ہے؟ تفصیلات نے پاکستانیوں کو حیرت میں مبتلا کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کھیلنے میں مصروف انگلینڈ نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے جبکہ بھارت دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ رینکنگ میں تیسرا نمبر جنوبی افریقہ کا ہے جبکہ ...

Read More »

شاداب خان نے پاکستانیوں کو شرمندگی سے بچا لیا، ایسا کام کر دیا کہ بلے باز بھی شرمندہ ہو جائیں گے

پاکستان کے نوجوان سپنر شاداب خان نے ایک مرتبہ پھر ایسے موقع پر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے جب بلے باز انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں خزاں کے پتوں کی طرح جھڑ رہے تھے۔ لیڈز میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں سرفراز احمد نے ...

Read More »