Home / Uncategorized (page 4)

Uncategorized

”انضمام بھائی یہاں عامر کو سمجھانے آئے کہ۔۔۔“ محمد عامر کی لارڈز ٹیسٹ میں تباہ کن باؤلنگ کی کیا وجہ بنی اور انضمام الحق انہیں کیا سمجھانے لندن گئے جبکہ مکی آرتھر نے انہیں کیا کہا؟ بڑی فتح کے بعد بڑا انکشاف سامنے آ گی

لارڈز ٹیسٹ میں یوں تو سب کچھ ہی دیکھنے لائق تھا مگر پاکستانیوں سب سے زیادہ محمد عامر کی تباہ کن باﺅلنگ دیکھ کر خوش تھے کیونکہ انہیں ایک مرتبہ پھر پانچ سال پہلے والا محمد عامر دیکھنے کو ملا تھا محمد عامر نے جس گیند پر الیسٹر کک کو ...

Read More »

انگلش بلے بازوں کی دھجیاں اڑانے والے محمد عباس کا آئیڈیل کون ہے؟ ایسا نام لے لیا کہ انگلینڈ والے غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے، جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہو گی

پاکستانی فاسٹ باﺅلر محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی دھجیاں اڑائیں جس میں محمد عباس کی تباہ کن باﺅلنگ نے کلیدی کردار ادا کیا۔ بہت سے پاکستانی اس کارکردگی کے بعد محمدعباس کو اپنا آئیڈیل ماننا شروع کر دیں گے مگر محمدعباس کے آئیڈیل کھلاڑی کون سے ہیں؟ ...

Read More »

لارڈز میں جاس بٹلراور ڈومینک بس نے پاکستان کواہم اعزاز حاصل نہ کرنے دیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل کا اختتا م ہوگیا ہے جہاں انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگ میں6وکٹوں کے نقصان پر235رنز بناتے ہوئے مہمان ٹیم کے خلاف56رنز کی برتری حاصل کرلی ہے ۔تیسرے د ن کے کھیل میں انگلینڈ کی اننگ ...

Read More »

حسن علی نے بابراعظم کا بدلہ لے لیا ، انگلش بلے باز کو ایسا باونسر مار دیا کہ وہ پوری زندگی اسے بھول نہ سکے گ

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کے باونسر سے انگش بلے باز ڈیوڈ ملان کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کھیل کے تیسرے روز انگلش ٹیم نے کھانے کے وقف کے بعد بیٹنگ شروع کی تو حسن علی نے 22 اوور کی آخری گیند ڈیوڈ ملان کو باو¿نسر مارا جو ...

Read More »

میچ دیکھ کر برطانوی وزیراعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

لارڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس میں دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے 350 رنز بنا لیے ہیں اور 166 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے تاہم پاکستان اپنی 8 وکٹیں گنوا چکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پاکستان ...

Read More »

لارڈز ٹیسٹ میں زخمی ہونے والے بابر اعظم کی جگہ کس کھلاڑی کو بھیجا جائے گا؟ ایسی خبر آ گئی کہ پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

  لارڈز میں انگلینڈ کیخلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بابر اعظم کلائی پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہوئے اور پھر سیریز سے ہی باہر ہو گئے۔ میچ کے بعد ن کے ہاتھ کا ایکسرے کیا گیا تو معلوم ہوا کہ ان کی کلائی سے کچھ اوپر ہاتھ ...

Read More »

لارڈز ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط

لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے 8وکٹوں پر 350رنز سکور کرلیے ۔۔پاکستان نے کھیل کے دوسرے روز اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو حارث سہیل 21 اور اظہر علی 18 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔۔کھیل کے پہلے سیشن میں پاکستان کو دو وکٹوں کا نقصان ...

Read More »

”عامر نے اگر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑی تو پھر۔۔۔“ وسیم اکرم نے محمد عامر کو قیمتی ترین مشورہ دیدیا، انہیں ٹیسٹ کرکٹ کیوں نہیں چھوڑنی چاہئے؟

قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر کے بارے میں گزشتہ چند مہینوں سے یہ خبر گرم ہے کہ وہ اپنے کیرئیر کوطول دینے کیلئے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ کر صرف ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔ محمد عامر بھی ڈھکے چھپے الفاظ میں ٹیم انتظامیہ سے اپنی اس خواہش ...

Read More »

سمارٹ گھڑیوں سے متعلق کیا خیال ہے اور۔۔۔“ لارڈز ٹیسٹ میں اسد شفیق اور بابراعظم کے سمارٹ گھڑیاں پہننے کی شکایت کس نے کی؟ ایسا انکشاف کہ پاکستانی تو کیا کپتان سرفراز احمد بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کے دو کرکٹرز اسد شفیق اور بابراعظم سمارٹ گھڑیاں پہن کر میدان میں اترے جس کا آئی سی سی نے نوٹس لیتے ہوئے دونوں کو یہ گھڑیاں پہننے سے منع کر دیا ہے کیونکہ یہ وائی فائی کے ساتھ منسلک ہو سکتی ہیں۔ اب ...

Read More »

ڈیویلیئرز کی ریٹائرمنٹ،عماد وسیم لافانی ریکارڈ کے مالک بن گئے

سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈیویلیئرز کی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اب قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر عما و وسیم ہمیشہ کے لیے ایک انوکھے اعزاز کے مالک بن گئے ہیں ۔ گزشتہ سال انگلینڈ میں کھیلی گئی چیمپئنز ٹرافی کے اہم مقابلے میں عماد وسیم ...

Read More »