Category: Latest Updates

اقربا پروری کا الزام لگانے والوں کو امام الحق کا منہ توڑ جواب اہم اعلان کر دیا

اقربا پروری کا الزام لگانے والوں کو امام الحق کا منہ توڑ جواب اہم اعلان کر دیا

لیسٹر: قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپننگ بیٹسمین امام الحق کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کیلئے کھیلتے ہوئے دباﺅ میں آنے کے عادی ہو گئے ہیں اور یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ وہ انضمام الحق سے اپنا خون کا رشتہ بدل ڈالیں۔ سابق قومی کپتان رمیز راجہ سے گفتگو کرتے ہوئے امام الحق کا کہنا تھا کہ وہ […]

Read more ›
انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی کے بعد وکٹیں لینے میں مشکل کیوں ہورہی ہے ؟ محمد عامر نے بتا دیا

انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی کے بعد وکٹیں لینے میں مشکل کیوں ہورہی ہے ؟ محمد عامر نے بتا دیا

مالاہائیڈ : قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ با ﺅ لر محمد عامر نے ایک مرتبہ پھر لارڈز کرکٹ گراﺅنڈ کے تاریخی آنرز بورڈ پر اپنا نام دیکھنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرتبہ وہ جس پاکستانی ٹیم کے ساتھ دورے پر آئے وہ نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے تاہم ہر ایک لارڈز کے تاریخی گراﺅنڈ […]

Read more ›
ایک اور انٹرنیشنل ٹیم پاکستان آنے کے لئے راضی۔پی سی بی کی ہاں کا انتظار

ایک اور انٹرنیشنل ٹیم پاکستان آنے کے لئے راضی۔پی سی بی کی ہاں کا انتظار

لاہور : آئر لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں مکمل کرکٹ سیریز کھیلنے کے بے قرار ہے۔ بورڈ چیف ایگزیکٹیو کو پی سی بی کی جانب سے دعوت کا انتظار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چیف ایگزیکٹو وارن ڈیو ٹروم نے پاکستان ٹیم بھیجنے کی حامی بھرلی ہے،ٹیم دورے میں ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلے گی۔ملاہائیڈ میں […]

Read more ›
طویل عرصے بعد شاہد آفریدی کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی نہ ہو سکی۔شائقین کرکٹ کے لئے افسوسناک خبر آگئی

طویل عرصے بعد شاہد آفریدی کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی نہ ہو سکی۔شائقین کرکٹ کے لئے افسوسناک خبر آگئی

لاہور: بوم بوم شاہد آفریدی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔ گھٹنے کی انجری سے نجات پانے کے لیے شاہد آفریدی کو 3سے 4ہفتے درکار ہیں۔۔شاہد آفریدی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ” دبئی میں اپنے ڈاکٹر کو گھٹنے کا چیک اپ کرایا ہے، مکمل طور پر تکلیف ٹھیک […]

Read more ›
ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے : پاکستانی لڑکوں نے اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ میں قوم کو شاندار خوشخبری سنا دی

ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے : پاکستانی لڑکوں نے اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ میں قوم کو شاندار خوشخبری سنا دی

ماسکو: اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ 2018میں پاکستانی ٹیم نے فتوحات برقرار رکھتے ہوئے پہلی بارفائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں انڈونیشیا کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد4کے مقابلے میں4گولز سے شکست دی ۔ دوسرے سیمی فائنل میں ازبکستان نے برونڈی کو 1-0گول سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ ٹائٹل کیلئے اب پاکستان اورازبکستان […]

Read more ›
بدقسمتی نے محمد عامر کا دامن تھام لیا،معروف پاکستانی کرکٹر کی تمام امیدیں خاک میں ملنے کی خبر آ گئی

بدقسمتی نے محمد عامر کا دامن تھام لیا،معروف پاکستانی کرکٹر کی تمام امیدیں خاک میں ملنے کی خبر آ گئی

ڈبلن: کم بیک کے بعد بدقسمتی نے عامر کا دامن تھام لیا،فیلڈرز نے17کیچز ڈراپ کرتے ہوئے پیسر کی امیدوں کو حسرت میں بدلا۔اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں 5سال پابندی کی سزا مکمل ہونے پر محمد عامرکی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی، اب تک پیسر نے 17 ٹیسٹ کھیلے جس میں16کیچز ڈراپ ہوئے، انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ2016 میں محمد حفیظ اور سرفراز […]

Read more ›
حریف ٹیموں کو تگنی کا ناچ نچانے والے پاکستانی کھلاڑ ی پر ٹیم کے دروازے کھل گئے

حریف ٹیموں کو تگنی کا ناچ نچانے والے پاکستانی کھلاڑ ی پر ٹیم کے دروازے کھل گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر عماد وسیم اور فاسٹ باﺅلر رومان رئیس کی انجری طویل ہونے کے باعث ٹیم انتظامیہ نے تجربہ کار لیفٹ آرم سپنر رضا حسن اور نوجوان آل راﺅنڈر عمید آصف پر نظریں جمالیں ہیں۔سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا البتہ تجربہ کار […]

Read more ›
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ کی ٹیم میں طویل عرصے بعد ایسے کھلاڑی کی واپسی جو پاکستانی باولرز کے پرخچے اڑا دے گا

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ کی ٹیم میں طویل عرصے بعد ایسے کھلاڑی کی واپسی جو پاکستانی باولرز کے پرخچے اڑا دے گا

لندن ۔ : انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ پاکستان کے خلاف شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر کی قریباً 18 ماہ بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری مرتبہ دسمبر 2016ء میں ملک کی طرف سے ٹیسٹ میچ […]

Read more ›
آئرلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی! فاسٹ بولر محمد عباس کو محنت کا صلہ مل گیا۔۔بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آئرلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی! فاسٹ بولر محمد عباس کو محنت کا صلہ مل گیا۔۔بڑی خوشخبری سنا دی گئی

دبئی: پاکستانی باﺅلر محمد عباس 9 درجے ترقی پا کر تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں باﺅلرز میں 29ویں نمبر پر آ گئے بلے بازوں میں اظہرعلی تنزلی کے بعد ٹاپ 10 سے باہر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر […]

Read more ›
”پاکستان کے شکر گزار ہیں جس نے۔۔۔“ آئرلینڈ تاریخی ٹیسٹ میچ تو نہ جیت سکا مگر پاکستانیوں کے دل فتح کر لئے، ایسا پیغام جاری کر دیا کہ ہر پاکستانی شکریہ ادا کرنے لگا

”پاکستان کے شکر گزار ہیں جس نے۔۔۔“ آئرلینڈ تاریخی ٹیسٹ میچ تو نہ جیت سکا مگر پاکستانیوں کے دل فتح کر لئے، ایسا پیغام جاری کر دیا کہ ہر پاکستانی شکریہ ادا کرنے لگا

ڈبلن :  پاکستان نے تاریخی ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کو شکست دے کر ٹرافی تو اپنے نام کر لی ہے لیکن میچ کے بعد آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام نے پاکستانیوں کے دل فتح کر لئے ہیں۔ میلاہائیڈ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر […]

Read more ›