4اوورز3میڈن2وکٹیں اور کتنے رنز دئیے!محمد عرفان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی15سالہ تاریخ بدل ڈالی۔۔کفایتی ترین بولنگ کا ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا

باربڈوس: پاکستانی فاسٹ باﺅلر محمدعرفان نے کیریبئن پریمیئر لیگ میںباربڈوس ٹرائیڈنٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے سینٹ کٹس اینڈ نیوس کے خلاف ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں کفایتی ترین باﺅلنگ کا کارنامہ سر انجام د ے ڈالا ہے ۔ طویل القامت فاسٹ باﺅلر نے برج ٹاﺅن، باربڈوس کے مقام پر کھیلے گئے ...

Read More »

پاکستانیوں کے انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔قومی کرکٹ ٹیم کے بڑی ٹیم کے ساتھ ٹیسٹ،ون ڈے،ٹی ٹونٹی سیریز کے معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی

لاہور۔24 اگست: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے معاملات کو حتمی شکل دیدی گئی ۔ذرائع کا کہنا ہے دو ٹیموں کے درمیان کرکٹ سیریز 2021 میں ہوگی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کا ایک ٹی ٹوئنٹی اور 3 ٹیسٹ میچز جولائی ...

Read More »

دنیا کے تمام بلے باز اس کے آگے فیل پاکستان کو مستقبل کا روشن ستارا مل گیا نوجوان کھلاڑی نے226رنز صرف کتنی گیندوں پر بنا ڈالے!دنیا بھر میں چرچے

اسلام آباد : ایک جانب قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ٹیم میں پاور ہٹرز کی کمی کا رونا رو رہے ہیں وہیں پی سی بی کے زیر اہتمام ایک ٹورنامنٹ میں ایک کھلاڑی نے دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے ڈبل سنچری سکور کرڈالی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ...

Read More »

دوسری شادی۔۔ شاہد آفریدی نے پرستاروں کو حیران کن سرپرائز دے دیا

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے دوسری شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کردیا ۔ نجی ٹی وی کو انٹر ویو کے دوران میزبان کی جانب سے دوسری شادی کے حوالے سے سوال پر قومی ٹیم کے سابق کپتان نے ازراہ مذاق کہا کہ ہر ...

Read More »

جادوگر شاداب خان وہ ناقابل یقین ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب جسے شاید ہی کوئی توڑ پائے گا

پورٹ آف سپین: قومی ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں نیا ملکی ریکارڈ قائم کردیا ۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے اپنے انٹر نیشنل کیریئر کا آغاز کرنے والے 18سالہ لیگ سپنر نے 4ٹی ٹونٹی میچز میں 15.5اوورز میں ...

Read More »

ساڈا حق ایتھے رکھ۔۔اس 13سالہ لڑکے نے پاکستان کرکٹ بورڈسے ٹکر لے لی۔۔اور جھکنے پر مجبور کر دیا

اسلام آباد: انڈر13 کرکٹر کا پی سی بی اور باسط علی پر مقدمہ، عدالت نے سدیس الفت کو کیمپ جوائن کرنے کی اجازت دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈکو حکم جاری کیا ہے کہ بچے کو13 اپریل تک کیمپ جوائن کرنے کی اجازت دی جائے۔تفصیلات کے مطابق انڈر13 کے ایک بچے ...

Read More »

انسانیت سے بڑھ کر کچھ نہیں۔۔ویران کوہلی نے شاہد آفریدی کو ایسا تحفہ بھجوا دیا۔۔جان کر آپ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

لاہور: آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کے پوری دنیا میں لاکھوں مداح موجود ہیں اور پاکستان کے ساتھ ساتھ غیر ملکی کرکٹر بھی ان کی بے پناہ عزت کرتے ہیں ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھی سابق پاکستانی کپتان کے ”سحر“ سے بچ نہ سکے اور انہوں نے ...

Read More »

6گیندوں پر6کھلاڑی آؤٹ!پاکستان نے کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

شارجہ : قومی ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈکیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں 6گیندوں پر 6وکٹیں لینے کا کارنامہ سر انجام دے دیا ہے ۔ شارجہ میں پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک موقع پر نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے 16اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 131رنز سکورکررکھے تھے ...

Read More »

کرکٹ کے کھیل میں امپائر کو ختم کرنے کی تیاریاں امپائرنگ اب کون کرے گا!جان کر حیران رہ جائیں گے

سڈنی: کرکٹ کے کھیل میں امپائرنگ کیلئے روبوٹ کے استعمال پر غور شروع ہو گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق کھیل میں نئی اختراعات اور جدت لانے کیلئے ایسا کرنا ضروری ہو گیاہے کیونکہ جو مشکل فیصلے امپائرز کے ساتھ ساتھ ڈی آر ایس سے بھی دینا مشکل ہوتے ہیں ان ...

Read More »

ٹی ٹونٹی کرکٹ کی ایک اور تیز ترین سنچری داغ دی گئی

نئی دہلی: بھارتی وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پانٹ نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ کی دوسری تیز ترین سنچری سکور کرنے کا کا رنامہ سر انجام دے دیا ہے ۔ فیروز شاہ کوٹلہ کرکٹ سٹیڈیم ،نئی دہلی میں سید مشتاق علی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے نارتھ زون میں رشبھ ...

Read More »