PSLسے بے پناہ عزت حاصل کرنے والے سیمی نے ایسی گھٹیا حرکت کردی کہ مداحوں کا غصہ آپے سے باہر ہوگیا

PSLسے بے پناہ عزت حاصل کرنے والے سیمی نے ایسی گھٹیا حرکت کردی کہ مداحوں کا غصہ آپے سے باہر ہوگیا PSLسے بے پناہ عزت حاصل کرنے والے سیمی نے ایسی گھٹیا حرکت کردی کہ مداحوں کا غصہ آپے سے باہر ہوگیا PSLسے بے پناہ عزت حاصل کرنے والے سیمی نے ایسی گھٹیا حرکت کردی کہ مداحوں کا غصہ آپے سے باہر ہوگیا PSL

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستانیوں کو اپریل فول بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق 9سال بعد نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان انٹر نیشنل میچ کھیلا جارہا ہے جس کے لیے شائقین میں بھرپور جوش و جذبہ پایا جارہا ہے ،ویسٹ انڈین ٹیم کے کئی بڑے کھلاڑیوں نے سکیورٹی وجوہات کا بہانہ بنا کر پاکستان آنے سے انکار کیا تاہم سابق کپتان ڈیرن سیمی نے پہلے سوشل میڈیا پر حیران کن طور پر ٹویٹ کیا کہ ” یقین نہیں آرہا کہ میں ایک بار پھر ویسٹ انڈین جرسی پہنوں گا ، ٹیم کے ساتھ پاکستان جارہا ہوں“ ۔

ڈیرن سیمی کے اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا پر کمنٹس کا طوفان آگیا تاہم کچھ ہی دیر بعد انہوں نے سوشل میڈ یا پر ایک اور پیغام جاری کرکے پاکستانی شائقین کرکٹ کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا ،سیمی نے ٹویٹ کیا کہ ” میں مزید باتیں نہیں سہ سکتا،یہ مذاق تھا، میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ پاکستان نہیں جارہا“۔

Comments

comments

Leave a Comment